Description
راہ علم کا مسافر یعنی طالب علم ۔
اکابر کے زمانہ طالب علمی کے حیرت انگیز واقعات جن کا مطالعہ آپکو بھی ایک مثالی طالب علم بنا سکتا ہے ۔
راہ علم کے مبارک سفر کے تمام نشیب و فراز سے مزین ایک ایسی کتاب جو آپکو حقیقی علم سے روشناس کروا کر عمل کے لئے بے چین کردے گی ۔
یہ کتاب آپ میں علم کا ذوق و شوق بھی پیدا کرے گی اور مقصدے علم یعنی عمل کے لئے بھی مستعد کرے گی اور راہ علم کے نشیب و فراز کے بارہ میں دلچسپ مضامین اور اسلاف کے پر اثر واقعات کے ذریعے رہنمائی کرے گی ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8504787579595696/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.