Description
جناب احمد ندیم قاسمی صاحب لکھتے ہیں کہ جن لوگوں میں یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ اردو غزل میں لکھنے کو اب کچھ نہیں رہا ۔ اُن کے لئے یہ کتاب بہترین جواب ہے کیونکہ عظیم شاعر سعود عثمانی نے غزل کے پیکر میں نئی روح پھونک دی ہے ۔ انکے اشعار جدد شعراء کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتے ہیں ۔ یہ جدید تر غزل گو ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8610553862319468/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.