قصص القرآن

 3230.00

قصص القرآن

ندوۃ المصنفین کی مقبول ترین کتاب ۔ اسکا علمی اور تحقیقی اعتبار سے نہایت بلند مقام ہے ۔

اس کتاب میں قرآنی قصے بھی ہیں اور ایک طرح سے یہ قرآن کی تفسیر بھی ہے ۔ آیات کا ترجمہ بھی دیا گیا ہے ۔

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

قرآن پاک میں مذکور انبیائے کرام علیہم السلام اور اُنکی امتوں کے حالات و واقعات کو نصیحت حاصل کرنے کی غرض سے لکھنے کا رواج بہت قدیم ہے ۔ بہت سے علماء و مؤرخین نے اس میدان میں قدم رکھا اور اپنی اپنی معلومات کے مطابق گراں قدر ذخیرے جمع کئے ۔ بعض مؤرخین نے رطب ویابس کو بھی واقعات میں شامل کردیا جس سے کچھ ایسی تحریریں ہوگئیں جو لائق قبول نہیں تھیں ۔

مولانا حفظ الرحمن سیوہاری رحمہ اللہ تعالیٰ نے کئی دہائیاں پہلے ہی اس ضرورت کو محسوس کرلیا تھا ۔ انہوں نے اپنی دینی، ملی، سیاسی اور دعوتی مصروفیات کے باوجود سینکڑوں صفحات پر مشتمل کتاب قصص القرآن تحریر فرما کر امت مسلمہ کے تمام حلقوں پر احسان عظیم فرمایا ۔

اس کتاب میں تمام واقعات کی بنیاد قرآن حکیم کی آیات ہیں ۔ احادیث صحیح اور واقعات تاریخیہ سے انکی توضیح و تشریح کی گئی ہے ۔

دوسری خصوصیت اس کتاب کی یہ ہے کہ تاریخ،عہد قدیم یا پھر قرآن عزیز کی کتابوں کے درمیان اگر کوئی تعارض ہوا ہو تو روشن دلائل وبراہین کے ذریعے سے تطبیق دی گئی ہے ۔

تیسری خصوصیت یہ ہے کہ اسرائیلی خرافات کو حقائق کی روشنی میں ظاہر کیا گیا ہے ۔

خاص خاص مقامات پر تفسیری، حدیثی اور تاریخی اشکالات پر  بحث و تمحیص کے بعد سلف صالحین کے مسلک کے مطابق حل پیش کیا گیا ہے ۔

پانچویں خصوصیت یہ ہے کہ ہر پیغمبر کے حالات جن جن قرآنی سورتوں میں بیان ہوئے ہیں اُنکو نقشہ کی شکل میں ایک جگہ دکھا دیا گیا ہے ۔

سب سے اہم اور آخری خصوصیت یہ ہے کہ ہر واقعہ اور نصیحت کے ساتھ “نتائج و عبر” کے عنوان سے اصل مقصد اور حقیقی غرض و غایت کو نمایاں کردیا گیا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5836112503139173/923450345581

Additional information

Weight 2.244 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

1171

Velumes/Jild

2. Jild/4. Hissy

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Maktaba Rahmania

Shipping Charges

FREE

Written By

Maulana Muhammad Hifzurrahman Sahib Seuoharwi

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “قصص القرآن”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…