اس کتاب میں مصنف مولانا ابوبکر صدیق صاحب نے قرآن مجید کے موضوعاتی مطالعہ پر کام کیا ہے ۔ یعنی عقیدہ توحید، اخلاقیات اور عبادات وغیرہ جیسے اہم موضوعات سے متعلق قرآنی آیات کو جمع کیا ہے نیز انکی تشریحات بھی لکھ دی ہیں ۔

مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ اردو بازار لاہور ۔
اس کتاب کو بذريعہ واٹس ايپ آرڈر کرنے کے ليے اس لنک کو کھوليں
Reviews
There are no reviews yet.