قیمتی باتیں مع انمول جواہرات

اسلامی قیمتی باتیں – دل بدل دینے والے میسجز

دل بدل دینے والے 6000 سے زائد مختصر میسجز اور قیمتی نصیحتیں ۔ کوئی ایک لفظ بھی اس کتاب کا آپکی مغفرت کا سبب بن سکتا ہے ۔

 680.00

7 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اس کتاب میں قیمتی باتیں یعنی 6000 سے زائد اسلامی پیغامات ہیں ۔ یعنی ایسے میسجز جن کو واٹس ایپ اور فیسبک یا دوسرے سوشل میڈیا پر فارورڈ کیا جا سکتا ہے ۔ انکا آپ اسٹیٹس بھی لگا سکتے ہیں ۔

ان میں ہر ہر نصیحت گویا دریا بکوزہ کی صحیح مثل ہے ۔

کتاب کے مصنف قاری محمد اسحاق ملتانی لکھتے ہیں کہ میرے ایک دوست جو بہت بڑے ولی کامل ہیں جناب صوفی ارشد زمان صاحب ۔ انہوں نے اکابر اولیاء اللہ کے بہت سارے اقوال جمع کئے ۔ جب میں نے یہ اقوال دیکھے تو میرے دل میں خیال آیا کہ یہ تو بہت مختصر اور پراثر ہیں ۔ اُن سے جمع کردہ اقوال لے کر میں نے کتاب شائع کردی ۔

اب یہ چھ ہزار سے زائد اقوال کا قیمتی مجموعہ آپکے سامنے ہے ۔ اِن میں سے کوئی ایک قول بھی آپکے دل کی دنیا بدل سکتا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5953197481390578/923450345581

Additional information

Weight 0.425 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

352

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Idara Taleefat E Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrat Mawlana Mufti Muhammad Ibraheem