الملل والنحل یعنے قوموں کا عروج وزوال

الملل والنحل یعنے قوموں کا عروج وزوال

اس کتاب میں مصنف نے فلاسفہ، ملاحدہ، مادیین، یہود و نصاریٰ، غرض اکثر اہل مذاھب کے عقائد و خیالات نقل کئےہیں اور انکا رد لکھا ہے ۔

 1460.00

Out of stock

Product Details

غیر مذاھب کے رد میں علمائے اسلام کی بہت سی تصنیفات ہیں لیکن اس کتاب میں یہ خصوصیت ہے کہ دوسروں کے عقائد و خیالات کو نہایت تحقیق سے لکھا ہے ۔ تورات انجیل  کے محرف ہونے پر جو بحث کی ہے اُس سے ثابت ہوتا ہے کہ مصنف کو یہود و نصاریٰ کی کتابوں پر مجتہدانہ عبور تھا ۔ غیرمذاھب کے ابطال کے بعد مصنف نے خود اسلامی عقائد سے بحث کی ہے ۔ اور ہر فرقہ کے غلط اور باطل عقائد کا رد پوری تفصیل سے لکھا ہے ۔

اکثر ایسی لغو روایات جو من گھڑت ہیں لیکن بعضے تفاسیر میں نقل کی گئی ہے ۔ علامہ ابو محمد علی بن احمد بن حزم الاندلسی نے اُن روایات کا بھی بڑی تحقیق اور مدلل انداز میں رد کیا ہے ۔ اُن میں کوئی بھی لچک نہیں رکھی ۔ اس کتاب کے مترجم مولانا عبداللہ عمادی ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5924000274329569/923450345581

Additional information

Weight 1.515 kg
Binding Type

Low quality of Binding

Number of Pages

1056

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Abdullah Academy

Shipping Charges

FREE

Written By

ابو محمد علی بن احمد بن حزم الاندلسی