قصص الانبیاء

قصص الانبیاء یعنی انبیائے کرام علیہم السلام کی سب سے مستند تاریخ اور واقعات

 1150.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

قصص الانبیاء کی یہ انوکھی کتاب ہے کیونکہ اس میں انبیائے کرام علیہم السلام سے متعلق قرآن مجید کی سورتوں اور آیات کی تفسیر کو اکٹھا کیا گیا ہے اور نہایت مستند انداز میں اسکو جمع کیا گیا ہے ۔ قرآن کی تفسیر کے لئے مواد مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کی تفسیر معارف القرآن سے لیا گیا ہے ۔

ہر نبی کے واقعہ کے شروع میں شخصی تعارف حضرت مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی رحمہ اللہ تعالیٰ کی قصص القرآن سے لیا گیا ہے ۔ چند ایک وہ انبیائے کرام جن کا تذکرہ قرآن مجید نے اشارۃ کیا ہے اُنکا تذکرہ بھی تفصیلاً مولانا حفظ الرحمن سیوہاری کی کتاب قصص القرآن سے لیا گیا ہے ۔

کتاب کے آخر میں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے حالات پر مشتمل حضرت مفتی اعظم رحمہ اللہ کی کتاب سیرت خاتم الانبیاء معمولی اختصار کے ساتھ دی گئی ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6021206334566186/923450345581

Additional information

Weight 0.89 kg
Shipping Charges

FREE

Delivery Time

5-7 Working days

Written By

Mufti Muhammad Shafi Sahib RA

Published By

Taleefat e Asharfia

Binding Type

Firm Binding With Dust Cover

Paper Quality

Excellent

Number of Pages

818

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1WttN2rJ0kH67_nn1Rnfufu0LF5oIRVL6/view?usp=sharing