Description
روز مرہ میں جو ہم پھل اور سبزیاں استعمال کرسکتے ہیں
ان سبزیوں اور پھلوں کے خواص استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہ صاحب نے لکھے ہیں ۔
اس کتاب کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ اسکا بارہواں ایڈیشن ہے ۔
ان پھلوں اور سبزیوں سے مختلف امراض کا علاج بھی اس کتاب میں دیا گیا ہے ۔
گویا اب پھل کھائیں اور علاج بھی کروائیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8967099030028686/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.