پین قرآن مجید – مفتی تقی عثمانی

 10990.00

پین قرآن مجید – مفتی تقی عثمانی

ڈینی ٹیکنالوجیز کا تازہ ترین اپڈیٹ ماڈل ۔ جس میں مفتی تقی عثمانی صاحب کا ترجمہ قرآن ہے ۔ 70 قاریوں کی تلاوت موجود ہے۔ تفسیر عثمانی اور بچوں کے لئے کارڈ کہانیاں اور دیگر تربیتی مواد بھی موجود ہے ۔ نیز اس میں انبیائے کرام کے واقعات اور حج و عمرہ کا مکمل طریقہ بھی موجود ہے ۔

Available on backorder

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

پین قرآن مجید اب مفتی تقی عثمانی صاحب کے آسان ترجمہ قرآن کے ساتھ پیش خدمت ہے ۔

اسمیں ستر قرائے کرام کی آوازوں میں تلاوت موجود ہے ۔ اس کے علاوہ دس زبانوں میں ترجمے بھی موجود ہیں ۔

سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ نئے سیکھنے والے بچوں اور بڑوں کے لئے آسان تجویدی نورانی قاعدہ ٹیچر اسمیں شامل ہے ۔ نئے سیکھنے والے لوگ آسان تجویدی قاعدے، مخارج کی آواز، ہر ہر حرف کو الگ الگ سن سکتے ہیں ۔

نئے سیکھنے والوں کے لئے تیسویں پارہ کے ہر ہرلفظ کی علیحدہ مشق بھی اسمیں شامل ہے ۔

اسکے علاوہ مکمل فضائل اعمال بمع احادیث کی تخریج اور مختلف کہانیوں اور واقعات کے بالخصوص انبیائے کرام کے قصے بھی اسی میں آپکو مل جائیں گے ۔

اسپیشل 9 کارڈز جن میں حضرت نوح علیہ السلام، حضرت سلیمان علیہ السلام، حضرت موسیٰ علیہ السلام، حضرت صالح علیہ السلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام، حضرت یونس علیہ السلام، پیارے نبی کی پیاری دعائیں اورتعارفی کتابچہ شامل ہے ۔
نیز 14 عدد والیٹ کارڈ چھوٹے چھوٹے جیب میں پورے آنے والے کارڈ جن میں چہل ربنا سن سکتے ہیں ۔ سیرت رسول اکرم، والدین کے احترام پر ہدایات، عمرہ کا طریقہ، حج کا طریقہ، پنج سورہ، منزل، نماز جنازہ، ایمانیات، مسنون دعائیں، سنتیں، وضو کا طریقہ، نماز کا طریقہ، اور چہل احادیث سن سکتے ہیں ۔

نیز اسکی ایک سال مکمل وارنٹی ہے جس کو قریبی ڈینی آفس سے بہ آسانی کلیم کروایا جاسکتا ہے ۔ نوٹ فرمالیں کہ پین کو ایک یا ڈیڑھ گھنٹے سے زیادہ کبھی بھی چارجنگ پر نہ لگائیں ۔ شکریہ

Additional information

Delivery Charges

Included in Price

Shipping

Within 5-7 Working days with TCS

Model

AK 876

Warranty

One Year Warrant and FREE Claim to your nearest DANY Branch office.

Quran Majeed

16 Lines Colored Pages.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “پین قرآن مجید – مفتی تقی عثمانی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…