Description

کسی خطے کی لوک کہانیاں اور داستانیں وہاں بسنے والے لوگوں کی ثقافت و کردار کی آئینہ دار ہوتی ہیں ۔ جو عوام کے حقیقی جذبات و احساسات کی عکاسی کرتی ہیں ۔ یہ کہانیاں بڑی جاندار ہیں اور اس خطہ کی روحانی معاشرتی اور رومانی زندگی کی ان گنت روایات کو اپنے پہلو میں سمیٹے ہوئے ہیں ۔

ہمارے پاکستان کی لوک داستانوں میں بلند اخلاقی اصول بھی سکھائے جاتے ہیں ۔ سچائی وفاداری، رشتوں کا احترام اور ان سب سے بڑھ کر عشق کے امتحان میں ان کرداروں کی ثابت قدمی اور عشق کی سچائی میں جان قربان کردینے کا جذبہ ایک الگ ہی کیفیت میں لے جاتا ہے ۔

ان داستانوں کے ساتھ حواشی اور وضاحتی نوٹ نے ان تاریخی حیثیتوں کو بڑھا دیا ہے ۔ محترم پروفیسر حمید اللہ ہاشمی کی کاوش اور تحقیقی صلاحیت کھل کر سامنے آگئی ہے ۔ آپ نے مستند مآخذ اور حوالہ جات سے ان کے استناد پر مہر لگا دی ہے جس سے نہ صرف بطور داستاں لطف اٹھانے کے مواقع ہیں بلکہ ان داستانوں کی سچائی اور مبنی بر حقیقت ہونا ہمارے سامنے آجاتا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5815250501852032/923450345581

Additional information

Weight 0.12 kg
Binding Type

Perfect Binding with Dust Cover

Number of Pages

408

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Book Corner

Shipping Charges

FREE

Written By

Professor Hameedullah Sha Hashmi

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “پاکستان کی لوک داستانیں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…