پاکستان وہندوستان کی جڑی بوٹیاں

پاکستان وہندوستان کی جڑی بوٹیاں

از استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہ رحمہ اللہ تعالیٰ ۔

پاکستان اور ہندوستان میں پائی جانے والی سستی اور کثیر المنافع جڑی بوٹیوں کے افعال و خواص پر ایک بہترین کتاب ۔

 890.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہ لکھتے ہیں کہ سر زمین پاک و ہند باشندوں کو اس خطہ کی آب و ہوا راس آتی ہے ۔ یہاں کے اناج، غلے اور میوے اور ترکاریاں انکے معدے میں پہنچ کر کماحقہ جزو بدن بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔

اسی طرح انکے بدن میں پیدا ہونے والے امراض کا علاج بھی پاکستان و ہندوستان کے آب و گل سے نشو نما پانے والی جڑی بوٹیاں ہی کرسکتی ہیں ۔ میرے حساب سے جڑی بوٹیوں کا علم ابھی تک تشنہ تکمیل نہیں بلکہ تشنہ آغاز ہے ۔ کیونکہ اکثر کتابیں بہت مہمل اور مختصر ہوتی ہے ۔ جن کے مطالعہ سے قاری چنداں فائدہ نہیں اٹھاتا ۔ بعض کی طرز نگارش اور اسلوب اس قسم کا ہے کہ جن کے مطالعہ کے لئے آج کا قاری مائل  نہیں ہوتا ۔

یہ کتاب میں نے زمانہ کے مطابق لکھی ہے ۔ اگرچہ اسمیں بھی تھوڑا سا اختصار ہے مگر بہت جامع بھی ہے ۔ البتہ آسان ہے اور عام فہم ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6085995868149261/923450345581

Additional information

Weight 0.378 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

425

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Idara Matbuat Sulemani

Shipping Charges

FREE

Written By

Ustathul Hukama Hakeem Muhammad Abdullah