نایافت – احمد فراز شاعری

نایافت – احمد فراز شاعری

احمد فراز کی شاعری کا مجموعہ ۔ غمِ دوراں کی بہترین ترجمان ۔

مطبوعہ دوست پبلیکیشنز

 480.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

کنور مہندر سنگھ بیدی سحر لکھتے ہیں :۔

فراز کی شاعری غمِ دوراں اور غمِ جاناں کا ایک حسین سنگم ہے ۔ انکی غزلیں اس تمام کرب و الم کی غمازی کرتی ہیں جس سے ایک حساس اور رومانٹک شاعر کو دو چار ہونا پڑتا ہے ۔

اُنکی نظمیں غمِ دوراں کی بھرپور ترجمانی کرتی ہیں ۔ انکی کہی ہوئی بات “جوسنتا ہے اُسی کی داستان معلوم ہوتی ہے”۔

شعر ملاحظہ فرمائیں:۔

۔(1) اب  آئے  ہو  تو   یہاں  کیا  ہے  دیکھنے  کے   لئے

یہ  شہر  کب  سے  ہے  ویراں  وہ  لوگ  کب  کے  گئے

۔(2) میں  تیرا  نام  نہ  لوں  پھر  بھی  لوگ  پہچانیں

کہ  آپ  اپنا  تعارف  ہوا  بہار  کی  ہے

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5808730849210458/923450345581

Additional information

Weight 0.240 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

120

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Shipping Charges

FREE

Written By

Ahmad Faraz

Publishing Date

2006

Published By

Dost Publications