نقوش سیرت ڈاکٹر طہ حسین

 800.00

نقوش سیرت ڈاکٹر طہ حسین

مصر کے مشہور صاحب قلم، عربی زبان کے نامور ادیب اور حکومت مصر کے ایک سابق وزیر تعلیم ڈاکٹر طہ حسین کی شہرہ آفاق عربی کتاب “علی ھامش السیرۃ” کا اردو ترجمہ ۔

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

یہ کتاب جو اس وقت پیش کی جارہی ہے، مصر کے مشہور صاحب قلم، عربی زبان کے نامور ادیب اور حکومت مصر کے ایک سابق وزیر تعلیم ڈاکٹر طہ حسین کی شہرہ آفاق عربی کتاب ” علی ھامش السیرۃ” کا اردو ترجمہ ہے ۔ عربی میں یہ چھوٹے چھوٹے تین حصوں میں شائع ہوئی ہے اور اپنی بے پناہ مقبولیت کی وجہ سے بار بار شائع ہوتی رہتی ہے ۔ ہم نے اسے سہولت کے لئے دوحصوں میں شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ الحمدللہ اسکا پہلا اور دوسرا حصہ یکجا پیش کیا جارہا ہے ۔ یہ کتاب حسن بیان اور انداز تحریر کے اعتبار سے جدید عربی اور ادبیات میں سحر البیانی اور جادونگاری کا انمول نمونہ سمجھی جاتی ہے ۔

یہ کتاب سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مسلسل و مربوط بیان نہیں ہے بلکہ سیرت طیبہ سے متعلق واقعات و حوادث اور سیرت طیبہ کے پیش منظر سے چن کر بعض بعض باتوں پر ڈاکٹر طہ حسین نے اپنے دلکش اسلوب اور پر لطف عبارتوں میں منظر کشی اور جذبات نگاری کا کمال دکھایا ہے ۔ وہ اپنی تحریر میں خود اس طرح اثر پذیر دکھائی دیتے ہیں کہ پڑھنے والا متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5877291592338357/923450345581

Additional information

Weight 1.160 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

348

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Nafees Academy

Shipping Charges

FREE

Written By

Doctor Taha Hussain

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “نقوش سیرت ڈاکٹر طہ حسین”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…