طنز و مزاح نگار جناب ڈاکٹر محمد یونس بٹ کی انوکھی کتاب بنام نوک جوک ۔ مطبوعہ سنگ میل پبلیکیشنز
بہت ہی دلچسپ اور مزاحیہ افسانوں پر مشتمل ۔ ایک چھوٹا سا قطعہ ملاحظہ فرمائیں :۔
صفحہ 49 پر لکھتے ہیں “ہماری سیاسی تاریخ وہ ٹریجڈی ہے جو لطیفوں سے بھری پڑی ہے ۔ ہم سمجھتے ہیں جسے لطیفے سمجھ نہیں آتے اُسے سیاست فلم اور امریکی معاشرہ سمجھ نہیں آسکتا ۔ انہیں سمجھنے کے لئے کامن سینس سے زیادہ سینس آف ہیومر ہونا چاہئے ۔ اگرچہ علماء میں مولانا فضل الرحمن کو مقام حاصل ہے” ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6392634190770384/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.