اخلاق و آداب زندگی – ازامام بخاری

 790.00

اخلاق و آداب زندگی – ازامام بخاری

اخلاق و آداب زندگی اردو ترجمہ الادب المفرد ۔ از امیر المومنین فی الحدیث امام محمد بن اسمعیل البخاری رحمہ اللہ تعالیٰ ۔

ترجمہ و تشریح جناب مفتی محمد عبدالقادر جیلانی دارالعلوم عیدگاہ کبیروالا ۔

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

اخلاق و آداب زندگی – ازامام بخاری

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے  جو حسن عبادات کے ساتھ ساتھ حسن معاشرت کا درس بھی دیتاہ ے ۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک ہستی ہر دو پہلوؤں کو جامع اور انکا مظہر تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات عالیہ عبادات کے ساتھ ساتھ اخلاق حسنہ اور آداب زندگی کی تعلیم کوبھی محیط ہیں ۔ چنانچہ امیرالمومنین فی الحدیث امام ابو عبداللہ محمد بن اسمعیل البخاری الجعفی نے اسی گوشہ سے متعلقہ احادیث نبویہ کا ایک قیم مجموعہ جمع فرماکر امت پر احسان عظیم فرمایا ہے جس کو انہوں نے الادب المفرد سے موسوم کیا ۔

یہ ایک عدیم النظر مجموعہ ہے جس پر عمل پیرا ہو کر مسلمان اخروی فلاح کے ساتھ ساتھ ایک خوشگوار اور فرحت بخش زندگی گزار سکتے ہیں اور ایک الفت و محبت بھرا معاشرہ وجود میں آسکتا ہے ۔ بہ الفاظ دیگر اس پر عمل کرنے سے ہر فرد ایک صالح فرد، ہر گھر ایک پرسکون گھر اور ہر معاشرہ ایک پرامن معاشرہ بن جائے گا ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5931457540237756/923450345581

Additional information

Weight 0.970 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

560

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktaba Rahmania

Shipping Charges

FREE

Written By

Mufti Muhammad Abdul Qadri Jeelani

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اخلاق و آداب زندگی – ازامام بخاری”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…