Description

سفرنامے اکثر بوریت سے بھرے ہوتے ہیں لیکن مستنصر حسین تارڑ صاحب کا مزاج بہت ہی لطیف اور مزاح پسند ہے ۔ اس لئے آپ جس انداز سے اپنے سفر کی روئداد بیان کرتے ہیں ۔ اُس سے قارئین محظوظ بھی ہوتے ہیں اور دنیا بھر کی سیر بھی ہوجاتی ہے ۔

اس سفرنامہ میں امریکہ کے حالات وواقعات بڑے ہی پرلطف انداز میں بتائے ہیں ۔

ایک پیرا گراف دیکھئے :۔

صفحہ نمبر 250 پر لکھتے ہیں : “پیارے قارئین بے شک میں قصور وار ہوں، میں اب تک آرٹ کا جوشاندہ آپکو زبردستی پلاتا آیا ہوں ۔ اُسکے رد عمل میں میں آپکا پسندیدہ مصنف نہیں رہا ۔ ہر گز نہیں رہا ۔ لیکن یقین کیجئے کہ آپ پھر بھی میرے بہت پیارے قارئین ہیں ۔ اب میں آپکو نیچرل ہسٹری میوزیم کے حالات بتانے چلا ہوں ۔ یہ ایک آرٹ میوزیم نہیں بلکہ نہایت انوکھے تجربے کا، نسل انسانی اور حیوانوں کے ارتقاء کی کڑیاں دکھاتا ہوا ایک میوزیم ہے ۔ آپکو آپکی اصل اور ابتدائی شکل دکھانے والا میوزیم ہے” ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5152964221471286/923450345581

Additional information

Weight 0.774 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

638

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Good

Published By

Sang e Meel Publications

Shipping Charges

FREE

Written By

مستنصر حسین تارڑ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “نیو یارک کے سو رنگ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *