میری ذات ذرہ بے نشاں

میری ذات ذرہ بے نشاں

عمیرہ احمد کا سب سے مقبول اور معروف ، دلچسپ ناول ۔

جس کو جیو ٹی وی پر عمدہ انداز میں ڈرامے کی صورت میں بھی پیش کیا گیا ۔

 790.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

عمیرہ احمد لکھتی ہیں کہ “میری ذات ذرہ بے نشاں” میری پہلی کتاب ہے ۔ اس میں شامل کہانیاں میری ابتدائی تحریروں میں سے ہیں ۔ ایک چیز میں پورے دعوے سے کہہ سکتی ہوں کہ یہ کہانیاں میں نے سوچی ہیں اور لکھی ہیں ۔

 میری ذات زرہِ بے نشاں ایک ایسی مظلوم عورت کی کہانی ہے جس نے اپنی ساری زندگی اپنے اوپر لگنے والی تہمت کی نذر کردی اور اللہ کے نام پر صبر کرتی رہی۔ اپنے ہی گھر والوں نے اسے گھر سے نکال دیا اور ایک گرے ہوئے انسان سے اس کی شادی کردی اور پھر اس پر مصائب کی بارش شروع ہوگئی لیکن اس عورت نے صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا۔
میری ذات زرہِ بے نشاں ہمارے معاشرے کی ایسی تحریر ہے جو ہم اپنے اطراف میں دیکھتے ہیں لیکن آنکھیں بند کر کے گزر جاتے ہیں۔ عمیرہ احمد نے اس ناول کو اتنی بہتر انداز میں پیش کیا ہے کہ پڑھنے والا اس ناول کے سحر میں کھو جاتا ہے اور اس کی آنکھوں سے سیل رواں ہوجاتے ہیں۔

 یہ اتنا مقبول ناول ہے جس پر بعد ازاں ڈرامہ سیریل بھی بنایا گیا اور اس ڈرامہ کو بھی عوام کی بے انتہا پزیرائی ملی اور اسی ناول کے توسط سے عمیرہ احمد کو
۔Lux Awards
میں بہترین رائیٹر کا ایوارڈ ملا۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5643533655757544/923450345581

Additional information

Weight 0.386 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

176

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Ilm o Irfan Publishers

Shipping Charges

FREE

Written By

Umaira Ahmad

Publishing Date

August 2015