مسئلہ سود

 460.00

مسئلہ سود

از حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ مفتی اعظم پاکستان ۔

اسمیں سود کا تعارف، تجارتی سود اور جاہلیت کا  سود واضح کیا گیا ہے ۔ نیز سود کی قرآن حدیث میں مفہوم اور احکام بھی بتائے گئے ہیں ۔

Out of stock

Description

اس رسالہ کو لکھنے کے تین بڑے مقاصد ہیں پہلا مقصد یہ ہے کہ مسلمانوں کو ایک حرام چیز کا حرام ہونا معلوم ہوجائے اور اسکا وبال جان ہونا بھی واضح ہوجائے ۔

دوسرا مقصد یہ ہے کہ جب ایک مسلمان کو معلوم ہوجائے گا کہ سود کتنی بڑی اور بری چیز ہے تو وہ یقیناً خیال کرے گا کہ اس سے بچ جائے ۔

تیسرا مقصد یہ ہے کہ جو لوگ سود سے بچنا چاہتے ہیں اور دین حق پر چلنا چاہتے ہیں جن کے جذبے اتنے مضبوط ہیں کہ وہ اس راہ میں آنے والی ہر مشکل کا مقابلہ کرسکتے ہیں تو یہ رسالہ اُنکے لئے مشعل راہ ہوگا ۔

اس کتاب کے دو حصے ہیں : پہلے حصے میں مسئلہ سود سے متعلق حضرت مولانا مفتی محمد شفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کا رسالہ شامل ہے ۔

جبکہ دوسرے حصے میں تجارتی سود سے متعلق شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا رسالہ شامل ہے ۔جس میں تجارتی سود کی حلت سے متعلق اہل تجدد کے مغالطوں کا مفصل جواب دیا گیا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/9464852953532196/923450345581

Additional information

Weight 0.246 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

144

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Idaratul Maarif Karachi

Shipping Charges

FREE

Written By

Mufti Aazam Hazrat Mulana Muhammad Shafi Sahib RA

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مسئلہ سود”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…