مکاتیب رشیدیہ

مکاتیب رشیدیہ

امام ربانی مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کے گراں قدر مکاتیب کا ذخیرہ ۔

از مولانا عاشق الٰہی میرٹھی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ حواشی از مفتی محمود اشرف عثمانی رحمہ اللہ

 1690.00

Out of stock

Product Details

یہ ایک بہت اہم کتاب مکاتیب رشیدیہ آپکے سامنے ہے ۔ اسمیں موجود مکاتیب کی نسبت حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی کی طرف ہے ۔ شروع میں کچھ مکاتیب ایسے ہیں جو شیخ و مرشد حضرت حاجی امداداللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ تعالیٰ نے حضرت گنگوہی کو لکھے تھے ۔

اسکے بعد وہ مکاتیب ہی جو حضرت گنگوہی نے اپنے خلفائے کرام کے خطوط کے جواب میں تحریر فرمائے تھے ۔

یہ سب مکاتیب اپنی مثال آپ ہیں ۔ یہ سب ایک طرف حق تعالیٰ کی توحید حقیقی، شریعت و طریقت کے جلال و جمال کا مثالی نمونہ ہیں تو دووسری طرف حضرت کی عبدیت و تواضع اور فنائیت کا وہ اسوہ ہیں جسے اب آنکھیں تلاش کرتی ہیں ۔

اپنے آپکو مٹا کر اور عبدیت و فنائیت کا مظہر بن کر حضرت گنگوہی نے جو تعلیمات ہم تک پہنچائی ہیں ۔ اُن سے ایمان تازہ ہوتا ہے اور دل میں حق تعالیٰ کی خشیت و محبت بھر جاتی ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر منگوانے کے لیے اس لنک کو کھولیں۔

https://wa.me/p/6502631536414247/923450345581

Additional information

Weight 1.174 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

520

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Imported paper fine quality

Published By

Idarah Islamiyat

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrat Maulana Aashiq Ilahi Meerthi RA