مانیں نہ مانیں

ڈیل کارنیگی کی ایک اور معروف کتاب ۔ نامور شخصیات کے پوشیدہ کامیابی کے راز ۔ مختصر باتیں جن کی تاثیر بہت بڑی ہے اور جن سے بڑے بڑے جذبے پیدا ہوتے ہیں ۔

 480.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

ڈیل کارنیگی 24 نومبر 1888 میں میسوری امریکہ میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے کئی شہرہ آفاق کتابیں لکھیں ۔ ان کی کتابوں کے اردو تراجم بک کارنر جہلم نے شائع کئے ہیں ۔

یہ کتاب اُنکی شاھکار کتابوں میں سے ہے ۔ کیونکہ اُنکا ایک طرز یہ تھا کہ وہ مختصر پر اثر اور مدلل بات کیا کرتے تھے ۔ کبھی بھی اُنکی کتابوں میں بے فائدہ طول نظر نہیں آئے گا ۔

اس کتاب میں اُنہوں نے بڑے بڑے مشہور لوگ ادیب، تاجر، خواتین، حکمران اور فنکار لوگوں سے ملاقات کرکے اُنکی کامیابیوں کے راز معلوم کئے ہیں ۔

اور یہ راز چند حرفی اور چند لفظی ہیں لیکن کئی سالوں کے تجربات کا نچوڑ ہیں کہ بڑے بادشاہ، فنکار، مشہور و معروف ادیب اپنی کامیابی کے پہاڑ کی چوٹی پر کیسے پہنچے ۔ ایسے لوگوں کے چند الفاظ آپکو کئی سالوں کا سفر چند منٹوں میں طے کروادیتےہیں ۔

ڈیل کارنیگی کی یہ کتاب ہر نوجوان شخص کو ضرور پڑھنی چاہئے کیونکہ اس سے جذبات کو حوصلہ ملتا ہے اور منزل کو پانے کا جنون بڑھ جاتا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5830179103731586/923450345581

Additional information

Weight 0.27 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

188

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Book Corner

Shipping Charges

FREE

Written By

ڈیل کارنیگی