Description
وظائف اور اوراد کا ایسا مجموعہ کہ اس سے پہلے اتنا جامع مستند اور بہترین کبھی بھی نہیں ہوا ہوگا ۔
اس مجموعہ وظائف میں کوئی غیر مستند عمل شامل نہیں ہے ، کوئی بھی شرکیہ کلام نہیں ہے اور کوئی بھی ایسے الفاظ نہیں ہیں جو قرآن و حدیث سے ثابت نہ ہوں ۔
روزانہ پڑھی جانے والی سورتیں مثلاً سورۃ الواقعہ، سورۃ الملک، سورۃ الرحمن، سورۃ المزمل، سورۃ یسین اور سورۃ الکہف وغیرھم کو بڑے بڑے حروف میں لکھا ہوا ہے ۔
اس کے علاوہ روزانہ پڑھی جانے والی قرآن وحدیث کی دعائیں یعنی مناجات مقبول بھی مکمل اس کتاب میں شامل ہے ۔
اور ستر کلمات استغفار بھی ان میں شامل ہیں ۔
اس کے علاوہ جادو سے بچانے والی قرآنی آیات کی منزل اور دیگر آسان معمولات کے ساتھ ساتھ
چالیس خاص درود شریف بھی اس کتاب میں شامل ہیں ۔
گویا یہ مستند مجموعہ ہر مسلمان کے لئے ایک بہت بڑا خزانہ ہے ۔ اور الحمدللہ لاکھوں لوگوں کے معمولات میں شامل ہوچکا ہے ۔
اس کتاب کو بذریعہ واٹس ایپ آرڈر کرنے کے لیے اس لنک کو کھولیں
https://wa.me/p/6340594082640659/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.