Description
طب یونانی کی ایک مشہور و معروف جامع کتاب مخزن المفردات یعنی مفرد چیزیں گرم مصالحہ، الائچی، گندھک، ہلدی اور اس طرح کی سینکڑوں چیزیں جو ہم روزمرہ زندگی میں استعمال کرتے ہیں ۔ اُنکے خواص اور احتیاطی تدابیر اور مکمل تعارف اس کتاب میں آپ لوگ پڑھ سکتےہیں ۔
اس کتاب کی سب سے اہم اور امتیازی خوبی یہ ہے کہ اس میں تحقیقات جدیدہ کے نتیجہ میں منکشف ہونے والی اہم اور مفید معلومات بڑے سلیقے سے سمو دی گئی ہے ۔ جیسا کہ آپ اس میں پڑھیں گے کہ مشہور پھل اخروٹ میں گندھک، تانبہ، سم الفار، فولاد، فاسفورس اور وٹامن اے بی اور سی وغیرہ ایک خاص تناسب میں موجود ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6132947996717413/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.