مفتی محمود رحمہ اللہ تعالیٰ کے حیرت انگیز واقعات

 780.00

مولانا فضل الرحمن کے والد مفتی محمود

مفتی محمود رحمہ اللہ تعالیٰ کے حالات و واقعات اور حیرت انگیز واقعات کا مجموعہ ۔ از حافظ مؤمن خان عثمانی ۔ مکتبۃ الحسن

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

مولانا فضل الرحمن کے والد مفتی محمود

مفکر اسلام حضرت مفتی اعظم شیخ الحدیث مولانا مفتی محمود نور اللہ مرقدہ ایسی عظیم ہستیوں میں سے ہیں جن سے اللہ تعالیٰ نے بہت بڑے بڑے کام لئے ہیں ۔ جن کا وجود مسعود پورے ملک کے لئے ایک عظیم نعمت تھا ۔ جن کے کردار پر آج تک کوئی انگشت نمائی نہیں کر سکا ۔ دوست تو دوست، دشمن بھی انکے کردار کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکتے تھے ۔

حضرت مفتی صاحب نے اپنی زندگی میں جس بھی میدان میں قدم رکھا، اس میں بام عروج تک پہنچ گئے ۔ تصوف کے میدان میں عظیم مصلح، درس وتدریس کے میدان میں شیخ الحدیث، افتاء کے میدان میں مفتی اعظم، قرآت و تجوید کے میدان میں سبعہ عشرہ کے قاری، مقررین کے میدان میں بہترین خطیب، ۔ غرضیکہ ہر میدان میں اللہ تعالیٰ نے امتیازی شان سے نوازا تھا ۔ بالخصوص 1953 کی تحریک ختم نبوت میں آپکی صلاحیتیں اہل علم کے سامنے ابھر کر آگئیں ۔ آپکی تمام زندگی ایک جہدمسلسل ہے اور ہم لوگوں کے لئے بہترین مشعل راہ ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/9009933665687170/923450345581

Additional information

Weight 0.556 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

480

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktabatul Hassan

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1jKIg8n6ENHBSE9e9eqqSyHqMWrtTv40L/view?usp=sharing

Shipping Charges

FREE

Written By

Hafiz Momin khan Usmani

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مفتی محمود رحمہ اللہ تعالیٰ کے حیرت انگیز واقعات”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…