مومنوں کی ذھانت کے قصے

مومنوں کی ذھانت کے قصے

اردو ترجمہ “فراسۃ المومن”۔

مصنف ابراھیم بن عبداللہ حازمی ۔ ترجمہ : مولانا محمد اصغر ۔ مطبوعہ دارالاشاعت ۔

 600.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

مومنوں کی فراست کے قصے اور واقعات پر یہ خوبصورت کتاب آپکے سامنے ہے ۔ یاد رکھئے کہ خوش مزاجی اور خوش طبعی زندہ دلی کی علامت ہے اور شریعت کے خلاف بھی نہیں ہے ۔ جب تک اس خوشدلی میں جھوٹ اور عریانی شامل نہ ہو ۔

اس کتاب میں انبیائے کرام علیہم السلام، صحابہ کرام، خلفاء وملوکین، قاضیوں اور عللمائے کرام نیز مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مومنین کی ذہانت و فراست کے واقعات ہیں ۔ جن کے مطالعہ سے خوش طبعی پیدا ہوتی ہے ۔ بلکہ اس میں سبق اور عبرت بھی ہوتی ہے ۔

یہ کتاب اصل میں عربی تصنیف تھی لیکن اسکے دلچسپ ہونے اور سبق آموز ہونے کی وجہ سے اسکا اردوترجمہ شائع کیا گیا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5874164845995464/923450345581

Additional information

Weight 0.290 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

215

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Darul Ishat

Shipping Charges

FREE

Written By

Ibeaheem Bin Abdullah Hazmi