Description
یہ کتاب حضرت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ کے دوران اعتکاف ہونے والے بیانات کی ایک کڑی ہے ۔ جوحضرت ہر سال زیمبیا میں فرماتے ہیں ۔ یہاں کثیر تعداد میں مقامی حضرات کے علاوہ بعض دیگر ممالک سے بھی بہت احباب حضرت والا سے استفادہ کرنے کے لئے پہنچے ہوئےہوتے ہیں ۔ حضرت ہر سال کسی نہ کسی اصلاحی پہلو پر بات کرتے ہیں کا خواتین و حضرات کو خاطر خواہ فائدہ ہوتا ہے ۔
قرآن پاک کی ہر ہر آیت اپنے اندر علوم و معارف کا ایک وسیع سمندر رکھتی ہے ۔ صاحب بصیرت اور اہل دل حضرات جب ان آیات کو پڑھتے ہیں تو اس سمندر میں سے بہت سے نادر گواہر وجواہر کو پالیتے ہیں ۔ چنانچہ اس سلسلہ بیان میں بھی حضرت والا نے اس آیت یعنی سورۃ الاحزاب کی ایک آیت سے دس نکات کھولے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5627413030677053/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.