Description
مصنف مولانا امان اللہ باجوڑی جامعہ فاروقیہ کے شاگرد رشید ہیں ۔ لکھتے ہیں کہ شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کے علمی نکات، مکتوبات، بیانات، سوانح، سلسلہ حدیث، خدمات، معمولات اور اقوال و واقعات سب ہی موضوعات اس قابل ہیں کہ سب پر الگ کتاب لکھی جائے ۔ شعبہ الفاروق کے ذمہ دار حضرت اس پر تفصیلی کام بھی کررہے ہیں ۔ مجھ سے بہتر وہ لوگ کام کررہے ہیں جو دن رات حضرت کے ساتھ رہے ۔
اس کتاب میں حضرت کا مکمل تعارف، علمی خدمات اور تصانیف کی تفصیلات شامل ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5676129469137645/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.