علامہ عالم امام شیخ جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ تعالیٰ اس کتاب کے تعارف میں لکھتے ہیں کہ میں نے اس کتاب کو بڑے طبیبوں اور بزرگوں کے کلام سے اور مختلف کتابوں سے منتخب کیا ہے ۔ اس کتاب کا نام میں نے کتاب الرحمۃ فی الطب والحکمۃ رکھا ہے اور اسکو بنانے کا مقصد صرف اللہ تعالیٰ کی رضا ہے ۔ اس کتاب کو میں نے 195 ابواب پر تقسیم کیا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5728995343822505/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.