Description
امام غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ اسلام کے ممتاز اور بااثر فلسفیوں میں سے ہیں ۔ آپ ماہرین الاہیات، فقہ اور تصوف تھے ۔
آپکی بڑی خاصیت یہ ہے کہ آپکو طب روحانی اور طب جسمانی دونوں پر عبور حاصل تھا جس کی وجہ سے آپکی کتابیں
ہر طرح سے بھرپور اور جامع ہیں ۔
یہ کتاب بھی طب جسمانی طب روحانی کے مجربات پر مشتمل ہے ۔
جس میں پہلا مقالہ طب سے متعلق ہے اور اسکے پانچ ابواب ہیں
پہلا باب تشریح ابدان میں
دوسرا باب ہڈیوں اور رگوں کی تشریح
تیسرا باب نبض، کمیات اور کیفیات کی تشریح میں ہے
چوتھا باب امراض و ادویہ کا بیان ہے
پانچواں باب حفظ صحت سے متعلق ہے ۔
جبکہ مقالہ دوم میں چھ باب ہیں جو روحانی مجربات سے متعلق ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5882876921819327/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.