Description
مزاحیہ حکایات اور طنز و مزاح کے واقعات کا بہترین مجموعہ
شیراز علی مسکراہٹ جن کے نام ہی میں مسکراہٹ ہے ۔ اِنکی تحریروں میں اور مضامین میں بھی مسکراہٹ ہوتی ہے ۔ یہ مزاحیہ حکایات بہت ہی دلچسپ اور سبق آموز ہیں ۔ اس کتاب کا عنوان پڑھ کر ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کتاب میں کوئی لطیفے پڑھ رہے ہوں ۔ مگر اس مزاح اور طنز میں بھی ایک سبق ہے اسی لئے اسکو حکایات کا نام دیا گیا ہے ۔
شیراز علی مسکراہٹ کا یہ بہت بڑا کارنامہ اور ہنر ہے کہ مزاح کرکے طبیعت کو نشاط مہیا کرتے ہیں اور ساتھ ہی ذہن سازی کے لئے اچھی اچھی باتیں بھی سکھا دیتے ہیں ۔ اپنے بچوں اور مجلسوں کا موڈ خوشگوارکرنے کے لئے یہ بہترین کتاب ضرور پڑھیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5655028364574358/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.