Description
ڈیل کارنیگی ۔ امریکا کے ایک مشہور و معروف مصنف گزرے ہیں جنہوں نے گفتگو اور تقریر کے فن میں اتنی مہارت حاصل کرلی تھی کہ اُنکی کتابیں ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوجاتیں ۔ یہ کتاب بھی دوامی شہرت کی حامل ہے ۔ اس کا ترجمہ بہت ساری زبانوں میں کیا گیا ہے ۔
ڈیل کارنیگی گفتگو اور تقریر کے فن کو اجاگر کرنے کے لئے بے شمار ادارے چلاتے تھے نیز وہ امریکہ کے ستر اخبارات میں مخصوص کالم بھی لکھا کرتے تھے ۔
یہ کتاب لاکھوں لوگوں کی زندگی کو تبدیل کرچکی ہے ۔ کیونکہ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جو کام بڑی بڑی طاقتیں نہیں کرسکتیں وہ ایک میٹھا بول کردکھاتا ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.