معجم الفاظ القرآن

معجم الفاظ القرآن

قرآن مجید کے الفاظ کے معانی یاد کرانے کی آسان کتاب ۔

ہر لفظ کا عربی، اردو اور انگریزی ترجمہ بمع گرامر لکھا ہوا ہے ۔

از محمد عمر خان مکتبہ حی علی الفلاح

 1190.00

6 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اس کتاب میں قرآن مجید کے ہر رکوع میں آنے والے نئے الفاظ کا اردو اور انگلش ترجمہ دیا گیا ہے ۔ نیز پورے قرآن مجید میں ہر لفظ جتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے اُسکی تعداد بھی سامنے لکھ دی ہے ۔

ان تمام نئے الفاظ کی تعداد 113555 بنتی ہے ۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو قرآن مجید میں بار بار آتے ہیں ۔ اگر ان تمام الفاظ کو یاد کر لیا جائے تو قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے آیات میں آنے والے الفاظ کا ترجمہ آپکے ذہن میں آنے لگے گا ۔ جس سے قرآنی آیات کا مفہوم آپکو کافی حد تک سمجھ میں آنے لگے گا ۔

مصنف عمر خان لکھتے ہیں کہ اس بات کی ضرورت شدت سے محسوس کی جارہی تھی کہ جو لوگ غیر ملک میں مقیم ہیں وہ اردو نہیں جانتے ۔ اگر وہ اردو زبان خود جانتے ہوں تو اُنکی اولاد اس سے واقف نہیں ہوتی ۔ اس طرح یہ سب لوگ کتاب کی افادیت سے محروم ہوجاتے ہیں ۔

اس کتاب میں گرامر کے ساتھ ساتھ اردو اور انگریزی زبان میں ہر لفظ کا ترجمہ دیا ہوا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5300006240101596/923450345581

Additional information

Weight 0.792 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

392

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Maktaba Rahmania

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/10RIRHI—g33cIgNXcvSSehDeNMh9FvL/view?usp=sharing

Shipping Charges

FREE

Written By

Muhammad Irfan Khan