لا حاصل – عمیرہ احمد

لا حاصل – عمیرہ احمد

ایک ایسا کامیاب مشہور و معروف ناول جس کو ٹی وی چینل پر 19 اقساط کی سیریز میں دکھایا گیا ۔

مطبوعہ : علم و عرفان پبلشرز لاہور اردو بازار

 750.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

عمیرہ احمد اس ناول کے بارہ میں لکھتی ہیں :۔

لاحاصل کے بارے میں مجھے کچھ نہیں کہنا ۔ مجھے جو کچھ کہنا تھا میں نے اس کہانی میں لکھ دیا ہے ۔

میرا خیال ہے کہ بعض کہانیوں کو لکھ کر آپ محسوس کرتے ہیں کہ اس کہانی کو اس سے بہتر نہیں لکھا جا سکتا تھا ۔ اس کہانی “لاحاصل” کے بارہ میں بھی میرے یہی تاثرات ہیں ۔ اسے لکھنے میں مجھے ایک سال لگا ۔ دس سال یا دس دن لگتے تب بھی یہ آپکے سامنے اسی صورت میں آتی ۔

اعزاز کی بات یہ ہے کہ اسے میں نے “نجمہ سلطان محمود” کے نام کیا ہے ۔ جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد انگلینڈ چھوڑ کر پاکستان میں سکونت اختیار کر لی تھی ۔ واضح رہے کہ یہ انکی زندگی کی کہانی نہیں ہے کیونکہ میں اُن سے صرف دو مرتبہ ملی ہوں اور دونوں بار میں نے کوئی سوال نہیں کیا البتہ خدیجہ نور کے کردار کو لکھتے ہوئے میرے ذہن میں انہی کی شخصیت تھی ۔

لاحاصل کو چند سال پہلے ایک ٹی وی چینل پر 19 اقساط پر مشتمل ایک سیریل کے طور پر بھی پیش کیا گیا ۔

آخر میں چند لفظ علم و عرفان پبلشرز کے لئے جو میری کتابوں کی بہترین اشاعت کے لئے کی جانے والی کوششوں کے ذمہ دار ہیں ۔ میں اُنکے لئے ممنون ہوں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5539991189432002/923450345581

Additional information

Weight 0.414 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

200

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Ilm o Arfan Pulishers

Shipping Charges

FREE

Written By

Umaira Ahmad