کامیاب استاذ کے 100 اعمال و اوصاف

کامیاب استاذ کے 100 اعمال و اوصاف

از مولانا محمد نعمان صاحب ۔ استاذ جامعہ انوارالعلوم مہران ٹاؤن ۔

جدید تصحیح واضافہ شدہ ایڈیشن

 390.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

ہر نئے فارغ التحصیل عالم کا ارادہ ہوتا ہے کہ وہ اچھا مدرس بن کر دین کی خدمت کرے  اور طلبائے کرام کو اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچے ۔

تو اپنی تدریس میں نکھار پیدا کرنے کے لئے کون کون سے اعمال و اوصاف اپنانے چاہئے کہ جن کو انسان اختیار کرے تو اللہ تبارک و تعالیٰ اسے معاشرے میں عزت و مقام عطا فرمائیں ۔

مولانا نعمان صاحب مصنف کتاب ہذا لکھتے ہیں کہ کون سا مدرس طلبہ کی نظر میں مقبول ہوتا ہے، عوام و خواص بھی استفادہ کرتے ہیں اور اہل علم کے درمیان بلند مرتبہ حاصل کرتا ہے ۔ اس موضوع پر میرے سامنے جتنے بھی اوصاف آئے میں اُن سب کو جمع کرتا رہا تو یہ سو اوصاف اور اعمال تیار ہوئے ۔

میں امید کرتا ہوں کہ جس بھی استاذ میں یہ اوصاف ہوں گے وہ اسکول میں پڑھانے والا ہو، کالج یا یونیورسٹی میں پڑھانے والا ہو یا کسی بھی مدرسے میں مدرس ہو تو اُسکو ضرور مقبولیت ملے گی ۔

Additional information

Weight 0.210 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

119

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Idaratul Maarif Karachi

Shipping Charges

FREE

Written By

Maulana Muhammad Nouman Sahib,