Description
قاسم علی شاہ عصر حاضر کے مقبول ٹرینر اور عظیم استاذ ہیں ۔ نئی نسل کے لئے ایک رول ماڈل، بااثر رہنما اور آئیکن کے طور پر ابھرے ہیں ۔
اس سب کے ساتھ وہ ایک مقبول ترین مصنف بھی ہیں ۔ ہر ہفتے انکے آرٹیکلز باقاعدگی سے شائع ہوتے ہیں ۔
قاسم علی شاہ معاشرے میں سوچ کی مثبت تبدیلی پر کام کررہے ہیں ۔ آپکا فلسفہ ہے کہ تعلیم کا اصل مقصد تربیت ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لئے انہوں نے نئی نسل کی اخلاقی اور شخصی تعمیر پر بطور خاص توجہ دی ہے ۔ مختلف قسم کے تربیتی سیشنز سینکڑوں کی تعداد میں منعقد کئے ہیں ۔
اس کتاب “کامیابی کا پیغام” میں قاسم علی شاہ صاحب نے کامیابی کے آفاقی اصول بتلائے ہیں جن کے بغیر کوئی آج تک کچھ نہیں بن سکا ۔ ہر بڑے آدمی کے اندر یہ اصول اور یہ عادات ضرور ہوتی ہیں ۔ گویا نوجوانوں کو کامرانی کے کنارے پر پہنچنے کے لئے اس کتاب سے گزرنا پڑے گا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5946004705453516/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.