خطبات نماز

خطبات نماز

نماز کا ذوق و شوق پیدا کرنے کے لئے حیرت انگیز اثرات سے آراستہ

جدید سائنسی تحقیقات کی روشنی میں نماز کے طبی وجسمانی فوائد اور دیگر اہم عنوانات پرمشتمل

اکابر کے بیش بہا خطبات

 980.00

9 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

فریضہ نماز کے موضوع پر اکابر کے خطبات کا پہلا عام فہم تفصیلی مجموعہ آپکے سامنے ہے ۔ آج کی مصروف زندگی میں خاص طور پر خطبائے کرام کے لئے انمول تحفہ ہے ۔ خطبائے کرام کی تقریر کے لئے موضوع کا انتخاب اور اسکے لئے مستند معلومات کی تلاش ایک دقت طلب امر ہے ۔

اس مجموعہ میں نماز کے بارہ میں پچاس خطبات شامل کئے گئے ہیں جن کی مستند تفصیلات آپکی رہنمائی کریں گی ۔

یہ عام فہم خطبات عوام الناس کےلئے بھی ایک تربیتی نصاب ہیں ۔ ہر شخص یومیہ اجتماعی یا انفرادی طور پر ایک خطبہ خود پڑھ لے ۔ گھروں میں دیندار خواتین ان عام فہم خطبات سے خاطر خواہ مستفید ہوسکتی ہیں ۔

اس کتاب کو پڑھتے ہوئے دوران وعظ اگر اپنی اصلاح کی نیت کرلی جائے تو اس کتاب کا اثر بہت بڑھ جائے گا ۔

اس کتاب کا پہلا حصہ “طہارت، وضو، غسل اور مسواک” جیسی اہم مبادیات پر مشتمل ہے ۔

دوسرا حصہ نماز کی فرضیت اور اسکے فوائد و ثمرات جیسے خطبات پر مشتمل ہے ۔

تیسرا اور آخری حصہ نماز جمعہ، تراویح، نفلی نمازیں، عیدین اور جنازہ وغیرہ پر مشتمل ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/4995845667184773/923450345581

Additional information

Weight 0.620 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

544

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine, Good

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB