خیر المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح
خیر المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح
آسان اور عام فہم اردو شرح از جامع المعقول والمنقول علامہ شبیر الحق کشمیری ۔ استاذ الحدیث جامعہ خیر المدارس ملتان ۔
مع افادات : مولانا خیر محمد، مولانا نذیر احمد، نواب قطب الدین دھلوی رحمہم اللہ تعالیٰ ۔
₨ 7180.00
10 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
کتاب ہٰذا میں شارح جامع المعقول والمنقول استاذ الحدیث مولانا شبیر الحق کشمیری صاحب ہیں ۔ جو اپنے تبحر علمی، اخلاص وللہیت اور سادگی ودرویشی میں اپنی مثال آپ تھے ۔ اکابر میں سے مولانا محمد ادریس کاندھلوی اور علامہ شریف کشمیری رحمہ اللہ تعالیٰ کے تلمیذ تھے ۔ اس کے ساتھ ساتھ مولانا موسیٰ روحانی بازی اور مولانا عبدالخالق یعنی ان دو واسطوں سے مولانا انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ تعالیٰ کے علوم و معارف کے امین تھے ۔
حدیث کی تشریح بیان کرتے وقت آپکی باتیں یوں معلوم ہوتی تھیں جیسے علم و عمل کی مجسم تصویر سامنے موجود ہو ۔ آپ اسلاف کی یاد تازہ کرنے میں اپنی مثال آپ تھے ۔
تقریباً بیس سال مسلسل آپ نےجامعہ خیرالمدارس میں مشکاۃ شریف کا درس دیا ۔ ہر سال جید الاستعداد طلبائے کرام آپکے علمی وتحقیقی نکات کو انفرادی طور پر بھی محفوظ کرلیتے ۔ ملک میں پھیلے ہوئے آپکے دیرینہ طلبائے کرام کی خواہش پر تقاریر کشمیری کو کتابی شکل میں شائع کردیا گیا ہے ۔
ادارہ تالیفات اشرفیہ نے اس میں تبییض و تصحیح کرکے نئے اور بہتر انداز میں شائع کیا ہے ۔
چھ جلدوں پر مشتمل مکمل مشکوۃ شریف کی شرح ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6217755878269826/923450345581
Additional information
Weight | 5.500 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Veluomes/Jild | 6 Jild |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1Xm_Nny9qmvdKWgdZDQuH7-VYm5iAio5j/view |
Shipping Charges | FREE |
تقریظ | حضرت مولانا مفتی محمد انور صاحب مد ظلہ |
از افادات | استاذ العلماء حضرت مولانا خیر محمد صاحبّؒ |
Written By | Maulana Habeeb Urrahman |