خیر المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح

 7180.00

خیر المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح

آسان اور عام فہم اردو شرح از جامع المعقول والمنقول علامہ شبیر الحق کشمیری ۔ استاذ الحدیث جامعہ خیر المدارس ملتان ۔

مع افادات : مولانا خیر محمد، مولانا نذیر احمد، نواب قطب الدین دھلوی رحمہم اللہ تعالیٰ ۔

10 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

کتاب ہٰذا میں شارح جامع المعقول والمنقول استاذ الحدیث مولانا شبیر الحق کشمیری صاحب ہیں ۔ جو اپنے تبحر علمی، اخلاص وللہیت اور سادگی ودرویشی میں اپنی مثال آپ تھے ۔ اکابر میں سے مولانا محمد ادریس کاندھلوی اور علامہ شریف کشمیری رحمہ اللہ تعالیٰ کے تلمیذ تھے ۔ اس کے ساتھ ساتھ مولانا موسیٰ روحانی بازی اور مولانا عبدالخالق یعنی ان دو واسطوں سے مولانا انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ تعالیٰ کے علوم و معارف کے امین تھے ۔

حدیث کی تشریح بیان کرتے وقت آپکی باتیں یوں معلوم ہوتی تھیں جیسے علم و عمل کی مجسم تصویر سامنے موجود ہو ۔ آپ اسلاف کی یاد تازہ کرنے میں اپنی مثال آپ تھے ۔

تقریباً بیس سال مسلسل آپ نےجامعہ خیرالمدارس میں مشکاۃ شریف کا درس دیا ۔ ہر سال جید الاستعداد طلبائے کرام آپکے علمی وتحقیقی نکات کو انفرادی طور پر بھی محفوظ کرلیتے ۔ ملک میں پھیلے ہوئے آپکے دیرینہ طلبائے کرام کی خواہش پر تقاریر کشمیری کو کتابی شکل میں شائع کردیا گیا ہے ۔

ادارہ تالیفات اشرفیہ نے اس میں تبییض و تصحیح کرکے نئے اور بہتر انداز میں شائع کیا ہے ۔

چھ جلدوں پر مشتمل مکمل مشکوۃ شریف کی شرح ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6217755878269826/923450345581

Additional information

Weight 5.500 kg
Binding Type

Hard Cover

Veluomes/Jild

6 Jild

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1Xm_Nny9qmvdKWgdZDQuH7-VYm5iAio5j/view

Shipping Charges

FREE

تقریظ

حضرت مولانا مفتی محمد انور صاحب مد ظلہ

از افادات

استاذ العلماء حضرت مولانا خیر محمد صاحبّؒ
شیخ الحدیث حضرت مولانا نذیر احمد صاحبؒ
حضرت علامہ نواب محمد قطب الدین دھلویؒ

Written By

Maulana Habeeb Urrahman

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “خیر المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…