کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں

 600.00

مشہور و معروف مصنف موٹیویشنل اسپیکر اور دانشور جناب ڈیل کارنیگی کی ایک اور شہرہ آفاق کتاب آپ کے سامنے ہے ۔

Out of stock

Description

ڈیل کارنیگی 24 نومبر 1888 میں میسوری امریکہ میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے کئی شہرہ آفاق کتابیں لکھیں ۔ ان کی کتابوں کے اردو تراجم بک کارنر جہلم نے شائع کئے ہیں ۔

یہ کتاب پہلی مرتبہ 1937 میں شائع ہوئی تھی ۔ اُس وقت اسکے صرف 5 ہزار کاپیاں شائع ہوئی تھیں ۔ ڈیل کارنیگی کو اس سے زیادہ فروخت ہونے کی توقع ہی نہیں تھی ۔ لیکن وہ حیران رہ گئے جب اس کتاب نے راتوں رات کچھ یوں مقبولیت حاصل کی کہ پریس کو عوام کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لئے اس کتاب کے ایڈیشن پر ایڈیشن چھاپنے پڑ گئے ۔

یہ کتاب دلوں کو چھولیتی ہے اور تشنہ انسانیت کو سیراب کرتی ہے ۔

ڈیل کارنیگی نے مختلف ادیبوں، فلمی ستاروں، محنتی لوگوں اورشعبدہ بازوں گویاں بہت ساری فیلڈ کے ماہر، مشہور اور کامیاب لوگوں سے مل کر اُن کی حیرت انگیز باتیں اس کتاب میں لکھی ہیں ۔ جن کو پڑھ کر محنت کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ۔ مایوسیاں دور ہوتی ہیں اور کام کرنے کی لگن میں اضافہ ہوتا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8789159071109150/923450345581

Additional information

Weight 0.32 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

233

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Book Corner

Shipping Charges

FREE

Written By

ڈیل کارنیگی

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…