خدمت خلق ایک عظیم عبادت

خدمت خلق ایک عظیم عبادت

عبادت سے جنت ملتی ہے اور خدمت سے خدا (ایک کہاوت)۔

مجموعہ افادات: مولانا زکریا کاندھلوی، مولانا یوسف کاندھلوی اور مفتی تقی عثمانی رحمہم اللہ تعالیٰ ۔

مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ

 700.00

9 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

خدمت خلق ایک ایسا جذبہ ہے جو انسان کو ایک دوسرے سے قریب کرتا ہے اور اسکے ذریعے اخری اعتبار سے بے شمار اجر و ثواب حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ عہدرسالت، خیر القرون اور امت مسلمہ کے بقایا اہل علم و فضل، اکابر مشائخ اور صلحائے امت کی زندگی میں خدمت خلق کا کیا مقام و مرتبہ تھا؟  نیز ہمارے اسلاف کس طرح ان باتوں کا خیال رکھتے تھے ۔ یہ کتاب آپکو ان سوالات کے جواب دے گی۔

یہ کتاب آج کے دور میں ہر شخص سے مطالبہ کرتی ہے کہ ہم اپنی پوری زندگی میں مستحق حضرات کی خدمت کریں ۔

اس کتاب کا مطالعہ کریں اور اپنا محاسبہ کریں کہ کیا ہم اپنی ہمت و قوت کے مطابق خدمت خلق جیسی اہم عبادت کررہے ہیں اور اپنے گرد و پیش کا جائزہ لیں ۔ اسکتاب میں خدمت خلق سے متعلق اہم امور کی وضاحت اور اسلامی مزاج سے ہم آہنگ بیسیوں واقعات آپکو مل جائیں گے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5625858967533808/923450345581

Additional information

Weight 0.448 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

384

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB