خطبات حکیم الامت اعلیٰ ایڈیشن

خطبات حکیم الامت اعلیٰ ایڈیشن

اسمیں شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی زیر نگرانی تخریج و تعلیق اور تصحیح کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ تمام فارسی اشعار کا ترجمہ بھی شامل کردیا گیا ہے ۔

یہ ڈیلکس ایڈیشن بہترین طباعت اور اعلیٰ ترین کاغذ پر شائع کیا گیا ہے ۔

مطبوعہ: ادارہ تالیفات اشرفیہ

 34770.00

9 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

خطبات حکیم الامت اعلیٰ جدید ایڈیشن:۔

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا نام کسی بھی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔ آپ کے مواعظ دین کی صحیح فہم اور عمل مستقیم اور اصلاح نفس کے لئے ایک عظیم ذخیرہ ہیں جو علمائے کرام اور عوام الناس دونوں کے لئے یکساں مفید ہیں ۔

یہ خطبات حکیم الامت کا اعلیٰ جدید ایڈیشن آپکے سامنے ہے ۔ اس میں خاص بات یہ ہے کہ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی نگرانی میں خطبات میں جہاں کہیں حدیث موجود تھی اُسکی تخریج و تعلیق کی گئی ۔ حضرت کی توجہات کی برکت سے مولانا احسان اللہ پشینی صاحب نہایت اچھے اسلوب سے تخریج و تعلیق اور تصحیح کا کام انجام دیا ہے ۔

نیز اس ایڈیشن میں خاص طور پر فارسی اشعار کا ترجمہ، عنوانات اور پیراگرافی کا اہتمام اور ہر وعظ کا “خلاصہ وعظ” کا بھی اہتمام کردیا گیا ہے جس کے سبب ان خطبات کو سمجھنا پہلے سے زیادہ آسان ہوگیا ہے ۔

۔”یہ خطبات اتنی اہمیت کے حامل ہیں کہ مفتی تقی عثمانی صاحب نے فرمایا کہ میرے سرہانے ایک جلد انہی خطبات کی رکھی رہتی ہے ۔ اور ایک موقع پر آپ نے ارشاد فرمایا کہ علمائے کرام بالخصوص نئے فضلائے کرام کو یہ خطبات پڑھنی چاہئیں ان کو پڑھے بغیر فقہ و فہم میں اضافہ نہیں ہوسکتا ۔ فرمایا کہ میں فضلائے کرام کے لئے اس کو لازم قرار دیتا ہوں”۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5696898660365101/923450345581

Additional information

Weight 16.557 kg
Binding Type

Hard Cover

Volumes/Jild

32 Jild

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine, Good

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

تخریج و تعلیق

مولانا شیخ احسان اللہ پشینی مد ظلہ

زیر نگرانی

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

Written By

Hakeem UL Ummat Hazrat Maulana Ashraf Ali Thanvi RA