خلفائے راشدین (المیزان)۔

 540.00

خلفائے راشدین (المیزان)۔

اسلام کے پہلے چار خلفائے کرام یعنی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت عثمان اور حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ کے مفصل مستند اور پراثر حالات زندگی ۔

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

خلفائے راشدین کو اللہ تعالیٰ نے بہت فضیلت اور اہمیت سے نوازا تھا ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خاص منصب نبوت کے کام اپنی زندگی میں ان چاروں کے ذمہ لگائے تھے مثلاً حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو متعدد مواقع پر اپنی جگہ امام بنایا ہے اور امیر الحج بھی مقرر فرمایا ۔

مسلمانوں کے معاملات میں ہمیشہ شیخین سے مشورہ کیا کرتے تھے ۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بعض غزوات کا امیر مقرر فرمادیا تھا ۔ اور صدقات مدینہ کا عامل مقرر فرمادیا تھا ۔

حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے صلح حدیبیہ کے زمانہ میں سفیر کاکام لیا تھا ۔

اسی طرح حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ کو یمن کا قاضی مقرر کرکے بھیجا تھا ۔

اموردینیہ میں خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تصریح کے مطابق انکا قول و فعل حجت تھا جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم پر میری سنت اور میرے بعد خلفائے راشدین کی سنت کا اتباع فرض ہے ۔

حضرت ابن مسعود اور حضرت حذیفہ سے روایت ہے کہ میرے بعد کے لوگوں میں ابوبکر اور عمر کی تقلید کرو ۔

غرض اس قسم کے بے شمار فضائل ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ خدا ورسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مرضی کے مطابق خلافت کے حقیقی مستحق اور اسکی تعریف کا صحیح مصداق صرف خلفائے اربعہ تھے اور ان خلفائے کرام کے جو کارنامے اس کتاب میں آپ پڑھیں گے وہ اس بات کی تائید کریں گے کہ فی الواقع یہی چاروں حضرات خلافت کے صحیح حقدار تھے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/9054274187931877/923450345581

Additional information

Weight 0.430 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

333

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Al Meezan

Shipping Charges

FREE

Written By

Shah Moeen u Deen Ahmad Nadvi

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “خلفائے راشدین (المیزان)۔”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…