خطبات مدراس

 500.00

مدراس ہندوستان میں سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے سیرت نبوی کے موضوع پر تاریخی خطبات جو عشق و محبت سے لبریز ہیں اور تحقیقی و معلوماتی انداز میں بیان کیئے گئے ہیں ۔

Out of stock

Description

سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ تعالیٰ نے ایک تعلیمی انجمن مسلم ایجوکیشنل ایسوسی ایشن آف سدرن انڈیا

Muslim Educational Association of Southern India

کی طلب پر وہاں حاضر ہو کر سیرت نبوی کے مختلف پہلوؤں پر خطبے دئیے ۔

یہ خطبے غیر متوقع طور پر غیر معمولی شہرت حاصل کر گئے اور دو ایڈیشن ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوگئے ۔بعدازاں سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ تعالیٰ نے تیسرے ایڈیشن میں اپنی طرف سے باقاعدہ اصلاح اور کانٹ چھانٹ کرکے فائنل ایڈیشن شائع کروایا جو آج تک چھپ رہا ہے ۔

اسمیں آٹھ خطبات ہیں:۔

انسانیت کی تکمیل صرف انبیائے کرام صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتوں سے ہوتی ہے

عالمگیر اور دائمی نمونہ عمل صرف محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت ہے

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا تاریخی پہلو

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی کاملیت

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی جامعیت

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی عملیت

اسلام کے پیغمبر کا پیغام

ایمان اور عمل۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5548606375234740/923450345581

Additional information

Weight 0.29 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

158

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Bait u Slam

Shipping Charges

FREE

Written By

سید سلیمان ندوی رحمۃ اللہ علیہ

Condition

8/10

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “خطبات مدراس”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…