خاندانی حقوق وفرائض

 710.00

خاندانی حقوق وفرائض

ایک مسلمان پر اپنے خاندان کے کیا کیا حقوق عائد ہوتے ہیں ۔ مثلاً والدین خدمت، رشتہ داروں سے اچھا سلوک، بیوی کے حقوق، اولاد کے حقوق، خاندانی اختلافات کی حدود اور اسی طرح فرائض اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں ۔

از افادات: شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی

20 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

 

Description

ایک مسلمان پر معاشرے میں رہنے کے لئے اپنے خاندان کے بالخصوص حقوق کو پہچاننا بہت ضروری ہے ۔ والدین کے حقوق کو سمجھنا، اُنکی خدمت کرنا اور اُنکے کام بجا لانا یہ سب اسلام ہمیں سکھاتا ہے ۔

اسی طرح گھر میں جتنے بڑے افراد ہیں اور خاندان میں ماموں، چاچو، خالو وغیرھم ۔ اُن سب کی اطاعت کرنا اور ادب سے پیش آنا یہی اسلامی تعلیمات ہیں ۔

اسی طرح رشتہ داروں سے بھی حسن سلوک کی حدیث اور قرآن میں جابجا ترغیب آئی ہے ۔ صلہ رحمی کے بہت سارے فضائل بیان کئے گئے ہیں ۔

ان سب چیزوں کو جانے بغیر کوئی بھی مسلمان ایک اچھے انسان کی طرح زندگی نہیں گزار سکتا ۔

یہ کتاب شیخ  الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے افادات سے ترتیب دی گئی ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5558473070868508/923450345581

Additional information

Weight 0.370 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

320

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

Is Ifadat

Shaikh Ulislam Hazrat Maulana Mufti Muhammad Taqi Usmani Sahib

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “خاندانی حقوق وفرائض”

Your email address will not be published. Required fields are marked *