Description
یہ مقدس مجربات جو آپکے سامنے ہیں ۔ دیوبند کے مشہور و معروف بزرگ مولانا صوفی عزیز الرحمن صاحب مدظلہ پانی پتی کے تجربات ہیں ۔ کتاب کے مرتب لکھتے ہیں کہ میں نے مصنف صوفی صاحب سے ایک مرتبہ ملاقات کے درمیان یہ کہا تھا کہ آپکے جومجربات عملیات و وظائف ہیں اُنکو شائع کرنا چاہئے تو صوفی صاحب نے کہہ دیا کہ شائع کرکے کیا کرناہے؟۔
خیر بات آئی گئی ہوگی ۔ پھر چند ملاقاتوں کے بعد میں نے دوبارہ اظہار کیا تو وہ آمادہ ہوگئے ۔ اس طرح بڑی جدوجہد کے بعد یہ کتاب آپ کے سامنے ہے ۔ اس میں ایسے مجربات اور عملیات ہیں جن کا صوفی صاحب نے سالہا سال تک تجربہ کیا ہے ۔ انہی عملیات کے ذریعے سے انہوں نے اللہ کی مخلوق کی بے لوث خدمت کی ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8685980788108712/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.