کامیاب بزنس مین بننے کے رہنما اصول

ایک مشہور و معروف ماہر نفسیات کے قلم سے کامیاب بزنس مین بننے کے راہنما مجرب اصول

 450.00

Out of stock

Product Details

اس کتاب میں کامیاب بزنس مین بننے اور زندگی کے ہر شعبے میں کامیابیاں حاصل کرنے کے نہایت انمول اور زریں اصولوں کو عام فہم انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔ معمولی سے توجہ اور کوشش سے ان اصولوں کو اپنے کاروباری معاملات میں شامل کرکے دولت اور خوشیاں سمیٹی جا سکتی ہیں ۔ آسودہ اور خوشحال زندگی گزارنے کے لئے اس کتاب کا مطالعہ ہر ایک کے لئے کامیابی کی نوید اور ضامن ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5845749088797450/923450345581

Additional information

Weight 0.277 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

168

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Mushtaq Book karnar

Shipping Charges

FREE

Written By

سید مجتبی حسن