اس کتاب میں کامیاب بزنس مین بننے اور زندگی کے ہر شعبے میں کامیابیاں حاصل کرنے کے نہایت انمول اور زریں اصولوں کو عام فہم انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔ معمولی سے توجہ اور کوشش سے ان اصولوں کو اپنے کاروباری معاملات میں شامل کرکے دولت اور خوشیاں سمیٹی جا سکتی ہیں ۔ آسودہ اور خوشحال زندگی گزارنے کے لئے اس کتاب کا مطالعہ ہر ایک کے لئے کامیابی کی نوید اور ضامن ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5845749088797450/923450345581
Additional information
Weight
0.277 kg
Binding Type
Firm Binding
Number of Pages
168
Delivery Time
5-7 Working Days
Paper Quality
Normal
Published By
Mushtaq Book karnar
Shipping Charges
FREE
Written By
سید مجتبی حسن
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “کامیاب بزنس مین بننے کے رہنما اصول” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.