کیوباکہانی

دبئی، امریکہ،میکسیکو اور کیوبا کے سفر ۔ از مشہور و معروف مصنف اور مزاح نگار جناب مستنصر حسین تارڑ

 1350.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

دوبئی ۔ ریت میں اگا ہوا ایک شہر

آرلینڈو امریکہ ۔ آرلینڈو میں زندگی اور ایک موت

میکسیکو ۔ آکٹا ویوپاز کی شاعری

کیوبا کہانی ۔

یہ مستنصر حسین تارڑ صاحب کا ایک معلوماتی اور دلچسپ سفرنامہ ہے جس کے ذریعے آپ بغیر بوریت محسوس کئے پوری دنیا کی سیر کر سکتے ہیں ۔ تارڑ صاحب کا یہ خاصہ ہے کہ پیار بھرے ناول والے انداز میں اپنا سفرنامہ اتنے سلیس طریقہ سے پیش کرتے ہیں کہ کتاب کب شروع ہوئی اور کب ختم ۔ یہ اندازا کرنا مشکل ہوجاتا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5590594104389867/923450345581

Additional information

Weight 0.56 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

271

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Imported paper fine quality

Published By

Sang e Meel Publications

Shipping Charges

FREE

Written By

مستنصر حسین تارڑ