Description
دوبئی ۔ ریت میں اگا ہوا ایک شہر
آرلینڈو امریکہ ۔ آرلینڈو میں زندگی اور ایک موت
میکسیکو ۔ آکٹا ویوپاز کی شاعری
کیوبا کہانی ۔
یہ مستنصر حسین تارڑ صاحب کا ایک معلوماتی اور دلچسپ سفرنامہ ہے جس کے ذریعے آپ بغیر بوریت محسوس کئے پوری دنیا کی سیر کر سکتے ہیں ۔ تارڑ صاحب کا یہ خاصہ ہے کہ پیار بھرے ناول والے انداز میں اپنا سفرنامہ اتنے سلیس طریقہ سے پیش کرتے ہیں کہ کتاب کب شروع ہوئی اور کب ختم ۔ یہ اندازا کرنا مشکل ہوجاتا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5590594104389867/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.