کٹ آؤٹ – طارق اسمعیل ساگر

 780.00

کٹ آؤٹ – طارق اسمعیل ساگر

طارق اسمعیل ساگر کا نام پاکستانی ناول نگاری میں ایک سند کی حیثیت رکھتا ہے ۔ پیشے کے لحاظ سے صحافی تھے ۔ انکا ہر ناول قارئین میں اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ چکا ہے ۔

یہ بھی جاسوسی اور انٹیلی جنس کا بہترین ناول ہے ۔

Out of stock

Description

جاسوسی اور انٹیلی جنس امور کا شعور اور “اپ ٹو ڈیٹ نالج” رکھنے والے طارق اسمعیل ساگر کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ جنوبی ایشیاء میں اردو زبان کا شاید واحد ایسا لکھاری ہے جس نے بلاشبہ جدید انگریزی ادب کے ہم پلہ ناول لکھے ہیں ۔

دنیا بھر میں خصوصا انگریزی فکشن کے جتنے ممتاز اور نمایاں نام دکھائی دیتے ہیں وہ اسی حوالے سے اپنی انفرادیت برقرار رکھتے ہیں کہ جس کا ذکر میں نے کہا ۔ طارق اسمعیل ساگر کو پاکستان اور اردو ادب کا “فریڈرک فور سائتھ” بھی کہا جاتا ہے ۔ خصوصاً اس نے بھاری سپریم انٹیلی جنس ایجنسی کی پاکستان میں جاری منفی و مذموم کارروائیوں کے پس منظر میں جو ناول لکھے وہ کسی بھی دور میں اردو ادب کا بہترین سرمایہ کہلائیں گے ۔

یہ بھی ایک جاسوسی ناول ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6151563558227839/923450345581

Additional information

Weight 0.312 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

248

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal, Yellow Paper

Published By

ساگر پبلیکیشنز

Shipping Charges

FREE

Written By

Tariq Ismail Sagar

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “کٹ آؤٹ – طارق اسمعیل ساگر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…