جنسی تعلیم ۔ ڈاکٹر آفتاب خان

 350.00

جنسی تعلیم ۔ ڈاکٹر آفتاب خان

قرآنی تعلیمات کے تناظر میں بیان کی گئی ہے ۔

نیز اسمیں جنسی مسائل سے متعلق سماجی رویے بھی بتائے گئے ہیں ۔ کتاب کے آخر میں مکمل حوالے لکھے ہوئے ہیں ۔

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

اس مختصر اور چھوٹی سی کتاب میں قرآنی احکامات و قوانین، بچوں، بالغ اور بڑی عمر کے لوگوں کی جنسی تعلیم و تربیت کے لئے ایک بنیاد ذکر کی گئی ہے ۔ تاہم یہ ایک ایسا حساس موضوع ہے کہ بڑے بڑے علمائے کرام کو مختلف عمر اور جسمانی وذہنی نشو ونما کے مطابق کتابیں تشکیل دینی چاہئے ۔

مصنف لکھتے ہیں کہ اس کتاب میں ہم نے پوری توجہ ان تعلیمات کو واضح کرنے پر مرکوز کی ہے جو قرآن کریم میں جنسی تعلیم کے موضوع سے متعلق ہیں ۔ اس ضمن میں ان تمام سورتوں اور آیات کو ایک گوشوارے کی صورت میں واضح انداز میں مختلف موضوعات کے تحت پیش کرنے کا اہتمام کیا ہے ۔ جو اس مقدس کتاب میں اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی راہنمائی کے  لئے جنسیت کے بارہ میں نازل فرمائی ہیں ۔

آپ کو یہ سن کر حیرت ہوگی کہ قرآن کریم میں 400 آیات اس موضوع سے متعلق خاص ہیں ۔ جن کی تفصیلات اور عملی شکل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی، صحابہ کی زندگی اور صحابیات کی زندگی میں بتائی گئی ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5766810760098911/923450345581

Additional information

Weight 0.270 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

207

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Low Qulity

Published By
Shipping Charges

FREE

Written By

Dr. Muhammad Aftab Khan, Dr. Muhammad Ahsan

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جنسی تعلیم ۔ ڈاکٹر آفتاب خان”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…